ذکر قلب🌹🌹

💗💖ذکرقلب (دل کی دھڑکنوں سے اللہ اللہ کرنا)💖💗

👈ہمارےجسم کے اندر تقریبا ساڑھے تین کروڑ نسیں ہیں۔ جب ہم دل کی دھڑکنوں سے اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو ذکراللہ کا نور خون سے ہوتا ہوا نس نس میں چلا جاتا ہے۔ اس وقت حضرت شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں کہ جب تیرا دل ایک دفعہ اللہ کہےگا ساڑھے تین کروڑ نسیں اﷲ کے ذکر سے گونج اُٹھیں گی اور تجھے ساڑھے تین کروڑ اللہ اللہ کرنے کا ثواب ملے گا۔
اور
حضرت سخی سلطان حق باہو فرماتے ہیں کہ اگر کسی کا دل ایک دفعہ اللہ کا ذکر کرے تو، یہ جو مسام ہیں جہاں سے پسینہ آتا ہے یہ بہتر ہزار ہوتے ہیں۔ دل نے ایک دفعہ اللہ کا ذکر کیا 72ہزار مساموں سے ذکر الله کی 72 ہزار آوازیں جسم سے باہر نکلیں، اس طرح 72 ہزار ظاہری قرآن پاک کا ثواب مزید ملتا ہے۔
اور
یہ جو انسان کے اندر ریڈ بلڈ سیلز (آر بی سی) ہوتے ہیں یہ تقریبا” 25 ٹریلین کے قریب ہوتے ہیں یہ بھی اللہ اللہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
جب آپ کا دل ذاکر ہوگیا تو سوتے جاگتے، کھاتے پیتے ہر وقت دل ذکر اللہ، اللہ، اللہ، کرتا رہے گا اور اس طرح آپکو اللہ کے ذکر کا اتنا ثواب ملے گا جس کا شمار ہی نہیں کیا جاسکتا۔

لیکن ذکر قلب کی اس روحانی دولت کو حاصل کرنے کے لئے کسی مرد کامل سے اس ذکر قلب کی اجازت(اذن) درکار ہوتی ہے۔
اگر آپ یہ قلبی دولت حاصل کرنا چاھتے ہیں تو ان لوگوں کے پاس بیٹھیں جنکا دل اللہ کا ذکر کرتا ہے۔ انشااللہ وہ آپ کو بھی ذکر کرنے کا طریقہ سکھائیں گے
یا کوئی ایسا مرشدکامل تلاش کریں جسکی نگاہ کیمیا سے آپکا دل بھی الله کا ذکر کرنے لگ جائے۔ اگر تلاش کے باوجود کوئی نا ملے تو اس تحریر کے لکھنے والے سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ذکر قلب کے بعد آپ کو ایک نئی زندگی ملےگی جو کہ حقیقی زندگی ہے اور گناہوں سے نفرت ہوجائے گی نماز و عبادات میں سکون و سرور ملےگا اور اطمینان قلب حاصل ہو جائےگا انشاءاللہ۔۔
اور عقل والے غورو فکر کرتے ہیں

غور طلب بات:
انسان کی تخلیق
موبائل آج اس قدر وسعت اختیار کر چکا ہے کہ اس میں کیمرہ،میموری اور دیگر فیچرز کی بدولت بہت کچھ اس میں سماسکتا ہے
تو اللہ سبحانہ و تعالی کی تخلیق قلب کی وسعت کیا ہو گی(سبحان اللہ)
حدیث قدسی ہے:
نہ میں آسمانوں میں سماتاہوں نہ زمینوں میں
مگر بندہ مومن کے دل میں(سبحان اللہ )

ذکر قلب کی اجازت حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کرکے

اللہ کے ولی (دوست) کی پہچان:
جو آپ کے قلب کو بیدار کر کے دل کی خالی دھڑکنوں کو اللہ اللہ میں تبدیل کر دیں۔(سبحان اللہ)
کیونکہ یہ کوئی اور نئیں کر سکتا صرف وہ جن کو اللہ نے طاقت بخشی
ہوا میں اڑنا یا پانی پر تیرنا اس طرح کے کرتب تو جادوگر،سادھووغیرہ بھی دکھا سکتے ہیں.

اسلامی لنکس
❖┈┉═══════════┉┈❖
🍁Facebook page Link👇🏻

https://www.facebook.com/islamicwazaif92/

🍁Fb group Link👇🏻

https://www.facebook.com/groups/148386210590193/?ref=share&exp=e8c2

●┈•••💚. ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے 💚 ●┈•••

Design a site like this with WordPress.com
Get started